منگل , 25 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 16 December,2025

سیّدنا قدامہ ابن عبداللہ بن عمار رضی اللہ عنہ

  بن معاویہ۔بنی نفیل بن عمروبن کلاب سے ہیں عامری کلابی ہیں۔کنیت ان کی ابوعبداللہ تھی۔قدیم الاسلام ہیں مکہ میں رہتھے تھے انھوں نے ہجرت نہیں کی حجتہ الوداع میں شریک تھےاوربعدمیں بمقام بدوجوبلادنجد سے ہے مقیم تھے۔ہمیں کئی راویوں نے اپنی سند کے ساتھ ابوعیسیٰ تک خبردی وہ کہتےتھےہم سے احمد بن منیع نے ۔۔۔۔
محفوظ کریں