منگل , 25 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 16 December,2025

سیّدنا قدامہ ابن حنظلہ رضی اللہ عنہ

  ۔ثقفی۔ان کا شماراہل حمص میں ہے۔ان سے غضیف بن حارث نے روایت کی ہے کہ یہ کہتےتھےکہ رسول خداصلی اللہ علیہ وسلم کی عادت تھی کہ جب دن چڑھ جاتااورسب لوگ آپ کے پاس سے اٹھ جاتے تو آپ مسجدتشریف لے جاتےاوردورکعت یاچاررکعت نمازپڑھتےپھرآپ دیکھتے اگرکوئی آیاہوتاتوپھرآپ مسجد سے لوٹ آتے۔ان کا تذکرہ اب ۔۔۔۔
محفوظ کریں