/ Monday, 20 May,2024

 سیّدنا قفیر رضی اللہ عنہ

  نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے غلام تھے۔ابوبکربن عبیداللہ بن انس نے انس سے روایت کی ہے کہ وہ کہتےتھےنبی صلی اللہ علیہ وسلم کے ایک غلام تھے جن کانام فقیرتھا۔ان کاتذکرہ ابن مندہ اورابونعیم نے مختصرلکھاہے۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر 6-7 ) ۔۔۔۔
محفوظ کریں