/ Monday, 20 May,2024

سیّدنا قہید ابن  مطرف رضی اللہ عنہ

   یا ابن ابی مطرف مگرپہلاہی قول زیادہ مشہورہے۔یہ غفاری ہیں حجاز میں رہتےتھے مقام طلوع میں جو عرج اورسقیاکے درمیان میں ہے ان کی سکونت تھی۔ہمیں ابویاسریعنی عبدالوہاب بن ہبت اللہ نے اپنی سند کے ساتھ عبداللہ بن احمد سے نقل کرکے خبردی وہ کہتےتھےہم سے یعقوب نے بیان کیاوہ کہتےتھے ہم سے عبدالعزیز ۔۔۔۔
محفوظ کریں