ہفتہ , 29 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Saturday, 20 December,2025

سیّدنا قین اشجعی رضی اللہ عنہ

ہیں۔ان کا ذکرحضرت ابوہریرہ کی حدیث میں ہے۔اس کو یحییٰ بن ابی کثیر نے ابوسلمہ سے انھوں نےحضرت ابوہریرہ سے روایت کیاہے کہ قین اشجعی نے کہاکہ اوکھلی (ایک ظرف ہے جس میں غلہ وغیرہ موسل سے کوٹاجاتاہے)کاکیاحکم ہے ان کا تذکرہ ابن مندہ اورابونعیم نے لکھاہےاور ابونعیم نے کہاہے کہ بعض متاخرین نے ان کوصحابہ میں ۔۔۔۔
محفوظ کریں