بدھ , 27 شوّال 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 15 April,2026

سیّدنا قیس رضی اللہ عنہ

  کنیت ان کی ابوغنیم تھی۔نبی صلی اللہ علیہ وسلم کوانھوں نے دیکھاتھا۔بصرہ میں رہتےتھے۔شعبہ نے عاصم احول سے انھوں نے غنیم بن قیس اسدی سے روایت کی ہے کہ وہ کہتےتھےمیں نے اپنے والد سے چند کلمات سنے تھےجوانھوں نے رسول خداصلی اللہ علیہ وسلم کے مرثیے میں کہےتھے؂ ۱؎      & ۔۔۔۔
محفوظ کریں