جمعرات , 17 محرّم 1448 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 02 July,2026

  سیّدنا قیس ابوجبیرہ رضی اللہ عنہ

  کنیت ین کی  تھی۔ضحاک کے بیٹے ہیں کہتےتھے کہ آیت ہمیں لوگوں کے حق میں نازل ہوئی تھی۱؎ولاتنابزوبالالقابان کی حدیث میں اضطراب بہت ہے۔ان کا تذکرہ ابوعمرنے مختصرلکھاہے۔ ۱؎ ترجمہ۔کسی کو برے لقب سے یاد نہ کرو۱۲۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر 6-7 ) ۔۔۔۔
محفوظ کریں