ہفتہ , 29 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Saturday, 20 December,2025

سیّدنا قیس ابومحمد رضی اللہ عنہ

  کنیت ان کی ابومحمد تھی۔طبرانی نے ان کاتذکرہ لکھاہے اورکہاہے کہ ہمیں ابوموسیٰ نے اجازۃً خبر دی وہ کہتےتھےہمیں ابوطالب یعنی احمد بن عباس نے خبردی وہ کہتےتھےہمیں ابوبکربن زیدہ نے خبردی نیزابوموسیٰ کہتےتھےہمیں ابوعلی نے خبردی وہ کہتےتھے ہمیں ابونعیم نے خبردی وہ کہتےتھے ہم سے سلیمان  بن احمد ۔۔۔۔
محفوظ کریں