/ Monday, 20 May,2024

 سیّدنا قیس ابوالاقلح رضی اللہ عنہ

  کنیت ان کی ابوالاقلح تھی۔بیٹے ہیں عصمہ بن مالک بن امہ بن ضبیعہ کے اوس کے خلفامیں سے ہیں غزوۂ بدرمیں شریک تھے۔ان کا تذکرہ ابوموسیٰ نے اس طرح مختصرلکھاہے۔ میں کہتاہوں کہ یہ قیس داداہیں عاصم بن ثابت  ابی الاقلح کے ابوالاقلح کا نام قیس بن عصمہ بن مالک بن امہ بن ضبیعہ ابن زید بن مالک تھا۔یہ ۔۔۔۔
محفوظ کریں