/ Monday, 20 May,2024

سیّدنا قیس انصاری رضی اللہ عنہ

۔عدی بن ثابت کے داداہیں۔ ان کی حدیث استحاضہ والی عورت کے متعلق مرفوع ہے ہمیں اسماعیل وغیرہ نے اپنی سندکے ساتھ محمد بن عیسیٰ تک خبردی کہ وہ کہتےتھے ہم سے قتیبہ نے بیان کیاوہ کہتےتھے ہم سے شریک نے ابوالیقضان سے انھوں نے عدی بن ثابت سے انھوں نے اپنے والد سے انھوں نے ان کے داداسے انھوں نے نبی صلی اللہ ع ۔۔۔۔
محفوظ کریں