/ Sunday, 19 May,2024

سیّدنا قیس بن  حارث رضی اللہ عنہ

   بن عدی بن جشم بن مجدعہ بن حارثہ انصاری۔برأ بن عازب کے چچاہیں۔واقدی کا بیان ہے کہ یہ قیس ابن محرث ہیں اورانھوں نے بیان کیاہے کہ یہ پہلے شخص ہیں جو مسلمانوں میں سے غزوۂ احد میں ہزیمت کے بعدایک گروہ انصارکے شہید ہوئے ان لوگوں کو مشرکوں نے گھیرلیاتھا ایک بھی ان میں سے نہ بچ سکا یہ قیس کاف ۔۔۔۔
محفوظ کریں