بدھ , 26 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 17 December,2025

سیّدنا قیس قیس بن سہل رضی اللہ عنہ

ابن  عمرو اوربعض لوگ انھیں قیس بن قہدکہتےہیں اوربعض لوگ قیس بن سہل ۔یحییٰ بن سعید انصاری کے داداہیں پس بعض لوگ ان کا نسب یوں بیان کرتے ہیں قیس بن عمروبن قہدبن ثعلبہ۔ اوربعض لوگ یوں بیان کرتےہیں قیس بن عمروبن سہیل بن ثعلبہ بن حارث بن زید بن ثعلبہ بن عبید بن غنم بن مالک بن نجار۔ان کے نسب میں اختل ۔۔۔۔
محفوظ کریں