جمعرات , 28 شوّال 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 16 April,2026

 سیّدنا قیس ابن  ابی غزرہ رضی اللہ عنہ

   بن عمیر بن وہب غفاری۔بعض لوگ انھیں جہنی کہتے ہیں۔کوفہ میں رہتے تھے اور وہیں وفات پائی ان سے صرف ایک حدیث مروی ہے ہمیں خطیب عبداللہ بن احمد نے اپنی سند کے ساتھ ابوداؤد طیالسی سے نقل کرکے خبردی وہ کہتےتھے ہم سے شعبہ بن اعمش سے روایت کرکے بیان کیاوہ کہتےتھےمیں نے ابووائل کو قیس بن ابی غزرہ ۔۔۔۔
محفوظ کریں