/ Sunday, 19 May,2024

سیّدنا قیس ابن  ابی حازم رضی اللہ عنہ

   بجلی احمسی۔ان کا نسب ان کے والد کے نام میں گذرچکاہے۔انھوں نے جاہلیت کا زمانہ بھی پایاتھااوراسلام کابھی مگرانھوں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو نہیں دیکھاآپ کی حیات ہی میں اسلام لےآئے تھےاوراپنے مال کاصدقہ بھی اداکیاتھا۔ان سے اسمعیل بن ابی خالد نے روایت کی ہے کہ وہ کہتےتھے میں مسجد میں ا ۔۔۔۔
محفوظ کریں