/ Monday, 20 May,2024

سیّدنا قیس ابن  بجدا رضی اللہ عنہ

  ۔اوربعض لوگ ان کو قیس بن بحر بن طریف بن سحمہ بن عبداللہ بن ہلال کہتےہیں۔اشجعی ہیں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی تعریف میں ان کے کچھ اشعار بھی ہیں جن کو جعفر نے ابن اسحاق سے مغازی میں نقل کیاہے۔ان کا تذکرہ ابوموسیٰ نے لکھاہے۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر 6-7 ) ۔۔۔۔
محفوظ کریں