/ Thursday, 09 May,2024

سیّدنا قیس ابن  دینار رضی اللہ عنہ

  عدی بن ثابت کے داداہیں ان کے نام میں اختلاف ہے ۔ان کا تذکرہ قیس انصاری کے نام میں گذرچکاہے۔ان کاتذکرہ ابوموسیٰ نے لکھاہے۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر 6-7 )
محفوظ کریں