بدھ , 27 شوّال 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 15 April,2026

سیّدنا قیس ابن  غربہ رضی اللہ عنہ

   کنیت ان کی ابوغربہ تھی احمسی ہیں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے حضورمیں حاضرہوئےتھے اوراپنی قوم کواسلام کی ترغیب دی تھی۔ان کو مستغفری نے کتاب الوفود میں ذکرکیاہے۔ابوموسیٰ نے ان کا تذکرہ مختصر لکھاہے۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر 6-7 ) ۔۔۔۔
محفوظ کریں