/ Sunday, 19 May,2024

سیّدنا قیس ابن  حجدر رضی اللہ عنہ

  بن ثعلبہ بن عبدرضا بن مالک بن امان بن عمروبن ربیعہ بن جرول بن ثعل بن عمروبن غوث بن طی طائی نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے حضورمیں حاضرہوئےتھے طرماح شاعر کے داداتھےطرماح کا نسب اس طرح ہے طرماح بن حکیم بن نفری بن قیس بن حجدر۔ان کا تذکرہ ابوعمرنے لکھاہے۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر 6-7 ) ۔۔۔۔
محفوظ کریں