ہفتہ , 29 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Saturday, 20 December,2025

سیّدنا قیس ابن  ہبیرہ رضی اللہ عنہ

   کے داداہیں۔ابوموسیٰ نے کہاہے کہ ان کاتذکرہ بعض حفاظ حدیث نے شیخ سعید بن ابی الرجأ سے روایت کیاہے۔اورابوہشام رفاعی سے روایت ہے وہ حفص سے وہ اشعث سے وہ ابوہریرہ وہ ان کے داداقیس سے راوی ہیں کہ وہ کہتےتھے میں سحری کھاکرمسجد نبوی میں گیااورحجرہ شریفہ سے تکیہ لگاکربیٹھ گیاپھرمجھے کھانسی آئ ۔۔۔۔
محفوظ کریں