/ Monday, 20 May,2024

سیّدنا قیس ابن  جابر رضی اللہ عنہ

   بن غنم بن دودان۔مہاجرین اولین میں سے ہیں ابوموسیٰ نے ان کا نسب ایساہی بیان کیاہے مگریہ غلط ہے ان کے نسب سے کچھ نام گرگئے ہیں کیونکہ غنم بن دودان بیٹے ہیں اسدبن خزیمہ بن غنم بن جابر کے اوراگر یہ کوئی اورشخص ہیں توچاہیے تھاکہ دونوں میں کچھ فرق بیان کیاجاتاتاکہ اشتباہ نہ رہتا واللہ اعلم۔ ( ۔۔۔۔
محفوظ کریں