ہفتہ , 29 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Saturday, 20 December,2025

سیّدنا قیس ابن  کلاب رضی اللہ عنہ

  ۔کلابی۔صحابی ہیں یمن کے رہنے والے ۔ان کی حدیث عبداللہ بن حکیم کنانی سے مروی ہے۔محمد بن عبدالحکیم نے سعید بن بشیرقریشی مصری سے جو یمن کے ایک شخص تھےانھوں نے قیس بن کلاب کلابی سے روایت کی ہے کہ وہ کہتےتھے میں نے رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم کوکعبۂ مکرمہ کی چھت پر یہ اعلان کرتے ہوئےسناکہ بے شک ا ۔۔۔۔
محفوظ کریں