/ Thursday, 09 May,2024

سیّدنا قیس ابن  خارجہ رضی اللہ عنہ

  ۔حضرمی اوربغوی نے ان کوصحابہ میں ذکرکیاہے۔اوزاعی نے عبادہ بن نسی سے انھوں نے قیس بن خارجہ سے روایت کی ہے کہ رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم نے فریب کی بات کرنے سے منع فرمایاہے۔ان کا تذکرہ ابونعیم اورابوموسیٰ نے لکھاہے۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر 6-7 ) ۔۔۔۔
محفوظ کریں