بدھ , 27 شوّال 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 15 April,2026

سیّدنا قیس ابن  مکشوح۔ رضی اللہ عنہ

  کنیت ان کی ابوشدادتھی۔ان کے والد کےنام میں اختلاف ہے بعض لوگ عبدیغوث کہتے ہیں اوربعض ہبیرہ ابن ہلال اوریہی زیادہ مشہورہے اوربعض لوگ خود ان کوبجائے قیس کے عبدیغوث بن ہبیرہ بن ہلال بن حارث بن عمرو بن عامر ابن علی بن اسلم بن احمس بن انماربن اراش بن عمروبن غوث کہتےہیں۔یہ بجلی ہیں اورقبیلۂ مراد ک ۔۔۔۔
محفوظ کریں