ہفتہ , 08 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Saturday, 25 April,2026

سیّدنا قیس ابن  مالک رضی اللہ عنہ

   بن انس ۔کنیت ان کی ابوصرمہ تھی۔ان کاذکرقیس بن صرمہ کے نام میں ہوچکاہے۔ان کا تذکرہ ابوعمراورابوموسیٰ نے لکھاہے۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر 6-7 )
محفوظ کریں