بدھ , 26 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 17 December,2025

سیّدنا قیس ابن مالک بن محسر رضی اللہ عنہ

  ابن  مالک بن محسر۔زید بن حارثہ کے ہمراہ اس لشکر میں جوام قرفہ کی طرف گیاتھایہ بھی تھے انھیں نے  ام قرفہ کوگرفتارکیااوراس کو قتل کیااورعبداللہ اورنعمان فرزندان مسعدہ غزاری کو قتل کیا۔ ابن  اسحاق نے ان کا ایک شعر نقل کیاہے جب کہ یہ غزوۂ موتہ سے حضرت خالد بن ولید کے ساتھ لوٹے۔ام ۔۔۔۔
محفوظ کریں