ہفتہ , 29 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Saturday, 20 December,2025

سیّدنا قیس ابن  مسحرکنانی رضی اللہ عنہ

۔شاعر۔کلب بن عوف بن کعب بن عامربن لیث بن بکربن عبدمناہ بن کنانہ کی اولاد سے ہیں۔یہ ہشام بن  کلبی کاقول ہےاورابوموسیٰ نے ان کو قیس بن مسحل یعمری لکھاہےاورکہا ہے کہ یعمری منسوب ہے یعمرشداخ بن عوف کنانی لیثی کی طرف۔یہ بھائی ہیں کلب بن عوف کے اوراکثر بھائی کی طرف اگروہ مشہورہونسبت کردی جاتی ہے غزوہ ۔۔۔۔
محفوظ کریں