ہفتہ , 29 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Saturday, 20 December,2025

سیّدنا قیس ابن  معبد رضی اللہ عنہ

  ۔حنفی۔یزید بن معبد کے بھائی ہیں۔ان کا تذکرہ ان کے بھائی یزید کے نام میں ہوچکاہے۔ ابن مندہ اورابونعیم نے ان کاتذکرہ لکھاہے۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر 6-7 )
محفوظ کریں