ہفتہ , 29 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Saturday, 20 December,2025

سیّدنا قیس ابن  محصن رضی اللہ عنہ

  ۔بعض لوگ ان کو قیس بن حصن بن خالد بن محلدبن عامر بن زریق کہتےہیں۔انصاری ہیں بدرمیں اوراحد میں شریک تھے ہمیں ابوجعفرنے اپنی سند کے ساتھ یونس بن بکیرسے انھوں نے ابن اسحاق سے شرکائے بدرکے ناموں کے متعلق روایت کرکے خبردی کہ وہ کہتےتھےخاندان بنی زریق بن عامر بن عبدحارثہ بن مالک ثم من بنی مخلد بن ع ۔۔۔۔
محفوظ کریں