بدھ , 27 شوّال 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 15 April,2026

سیّدنا قیس ابن  نشبہ رضی اللہ عنہ

   سلمی۔ابومعشرنےاپنی سندکے ساتھ روایت کی ہے کہ جب اہل بدرکے ہاتھوں سے واقع ہوا جوواقع ہواتواہل عرب خصوصاً اہل نجد پر بڑاشاق تھاپھرجب غزوۂ خندق کاواقعہ پیش آیااور مشرکین اپنے شہروں میں لوٹ کرگئےتوقیس بن نشبہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئےاورآپ سے آسمانوں کاحال پوچھاآپ نے ۔۔۔۔
محفوظ کریں