بدھ , 27 شوّال 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 15 April,2026

سیّدنا قیس ابن  نعمان رضی اللہ عنہ

   عبدی وفد عبدالقیس کے ایک شخص یہ بھی ہیں۔ان سے ابوالقموص نے روایت کی ہے کہ یہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے حضورمیں حاضرہوئے تھے ہمیں عبدالوہاب بن علی امین نے اپنی سند کے ساتھ ابوداؤد تک خبردی وہ کہتےتھے ہم سے وہب بن بقیہ نے خالد بن عوف سے انھوں نے ابوالقموص یعنی زید بن علی سے روایت کرکے بیا ۔۔۔۔
محفوظ کریں