بدھ , 27 شوّال 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 15 April,2026

سیّدنا قیس ابن  نعمان رضی اللہ عنہ

   سکونی۔اوربعض لوگ ان کوعبسی کہتےہیں ۔ان کی حدیث اہل کوفہ واہل بصرہ سے مروی ہے۔ان سے ایاد بن لقیط اورزید بن علی یعنی ابوالقموس نے روایت کی ہے ابونعیم اورابوعمرنے ان  سےحدیث مذکورہ بالاروایت کی ہے اورابن مندہ نے ابوالقموس والی حدیث روایت کی ہے کہ وہ کہتے تھےمجھ سے ان لوگوں مین سے ایک ۔۔۔۔
محفوظ کریں