بدھ , 27 شوّال 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 15 April,2026

سیّدنا قیس ابن  قبیصہ رضی اللہ عنہ

  ۔عبدان نے ان کو صحابہ میں ذکرکیاہے۔بقیہ نے عبداللہ مولای عثمان بن عفان سے انھوں نے عبداللہ بن یحییٰ الہانی سے انھوں نے قیس بن قبیصہ سے روایت کی ہے کہ رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایاجو شخص وصیت۱؎ نہ کرے گااس کودوسرے مردوں سے بات کرنے کی اجازت نہ ملےگی۔کسی نے پوچھایارسول اللہ کیامردے بھی ۔۔۔۔
محفوظ کریں