بدھ , 27 شوّال 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 15 April,2026

سیّدنا قیس ابن  قہد۔انصاری رضی اللہ عنہ

  ۔بنی مالک بن نجارسے ہیں۔یہ قیس کے بیٹے ہیں قہد بن ثعلبہ بن غنم بن مالک بن نجار کے۔انصاری خزرجی ہیں۔مصعب بن زبیری نےبیان کیاہے کہ یہ قیس یحییٰ بن سعید انصاری کے داداہیں اورانھوں نے کہاہےکہ قیس کا نام نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے اصحاب میں کچھ کو پسند نہ تھا۔ ابن ابی خثیمہ نے کہاہے کہ یہ مصعب کی غ ۔۔۔۔
محفوظ کریں