/ Thursday, 09 May,2024

سیّدنا قیس ابن  ربیع رضی اللہ عنہ

  ۔ابوموسیٰ نے کہاہے کہ ابوالعباس یعنی احمد بن منصورزاہد اصفہانی نے اپنی کتاب الروضہ میں جس کی نقل ان سے ابومنصوریعنی معمر بن احمد بن زیاد نے کی تھی  بیا ن کیاہے کہ میں نے ابوعبداللہ بن علان سے سناوہ اپنی سندکے ساتھ علی ابن موسیٰ رضاسے وہ اپنے والد موسیٰ بن جعفر سے وہ اپنے والد جعفر سے وہ ۔۔۔۔
محفوظ کریں