/ Thursday, 09 May,2024

سیّدنا قیس ابن  رافع رضی اللہ عنہ

۔عبدان نے ان کوصحابہ میں ذکرکیاہے۔قتیبہ نے لیث سے انھوں نے حسن بن ثوبان سے انھوں نے قیس ابن رافع سے روایت کی ہے کہ وہ کہتےتھے رسول خداصلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ان دونوں چیزوں میں کس قدر شفاہے ہرمیں اورفتنہ سے علیحدہ رہتی ہیں۔عبدان نے کہاہے کہ میں خیال کرتاہوں اس حدیث کی پوری سند نہیں بیان ہوئی صح ۔۔۔۔
محفوظ کریں