/ Thursday, 09 May,2024

سیّدنا قیس ابن  سعد رضی اللہ عنہ

  بن عبادہ بن ولیم بن حارثہ بن ابی خزیمہ بن ثعلبہ بن طریف بن خزرج بن ساعدہ انصاری خزرجی ساعدی۔کنیت ان کی ابوالفضل تھی اوربعض لوگ کہتےہیں ابوعبداللہ اوربعض لوگ کہتےہیں ابوعبدالملک۔والدہ ان کی فکیہہ بنت عبید بن ولیم  بن حارث تھیں۔فضلائے صحابہ میں سے تھےاورعرب کے عقلااوراہل کرم میں تھےرائے ان ۔۔۔۔
محفوظ کریں