/ Thursday, 09 May,2024

سیّدنا قیس ابن  صیفی رضی اللہ عنہ

   بن سلت انصاری۔یہی ہیں جن کے والد کی منکوحہ ان کے والد کی وفات کے بعد رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم کے حضورمیں حاضرہوئی تھیں اورعرض کیاتھاکہ یارسول اللہ قیس کے والد کا انتقال ہوگیااورقیس جو قبیلہ کے ایک اچھے آدمی ہیں انھوں نے مجھے پیغام نکاح کا دیاہے لہذامیں کیاکروں اس پر یہ آیت نازل ہوئ ۔۔۔۔
محفوظ کریں