جمعرات , 27 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 18 December,2025

  سیّدنا قیس ابن  سلع رضی اللہ عنہ

   اوربعض لوگ کہتےہیں قیس بن اسلع مگرپہلاہی قول زیادہ مشہورہے یہ انصاری ہیں مدینہ کے رہنے والے ان سے نافع مولی حمنہ نے روایت کی ہے کہ ان کے بھائیوں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے ان کی شکایت کی اورکہاکہ انھوں نے فضول خرچی بہت شروع کی ہے اوراپنے مال کو بہت خرچ کرتے ہیں رسو ل خدا صلی اللہ علیہ ۔۔۔۔
محفوظ کریں