/ Thursday, 09 May,2024

سیّدنا قیس ابن  سلمہ رضی اللہ عنہ

   بن شراحیل بن شیطان بن حارث بن اصہب ۔اصہب کانام عوف بن کعب بن حارث بن سعدبن عمروبن ذہل بن مروان بن جعفی بن سعد العشیرہ ہے جعفی ہیں۔نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے حضورمیں حاضرہوئےتھے۔یہ ابن کلبی کاقول ہے۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر 6-7 ) ۔۔۔۔
محفوظ کریں