بدھ , 26 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 17 December,2025

سیّدنا قیس ابن صرمہ رضی اللہ عنہ

  ابن  صرمہ۔بعض لوگ ان صرمہ بن قیس کہتےہیں اوربعض قیس بن مالک بن اوس بن صرمہ مازنی۔عبدان نے ان کاتذکرہ لکھاہے ابوموسیٰ نے لکھاہےاورانھوں نے اپنی سند کے ساتھ اسرائیل سے انھوں نے ابواسحاق سے انھوں نے برأ سے روایت کی ہے کہ وہ کہتےتھےاصحاب نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی کیفیت یہ تھی کہ جب ان میں س ۔۔۔۔
محفوظ کریں