/ Thursday, 09 May,2024

سیّدنا قیس ابن  صعصعہ رضی اللہ عنہ

  ۔ابوعمرنے کہاہے کہ میں ان کا نسب نہیں جانتاان کی حدیث ابن لہیعہ نے حبان بن واسع سے انھوں نے اپنے والد واسع سےانھوں نے اپنے والد واسع بن حبان سے انھوں نے قیس بن صعصعہ سے روایت کی ہے کہ وہ کہتےتھے میں نے عرض کیاکہ یارسول اللہ میں کتنے دنوں میں قرآن ختم کروں الخ۔ان کا تذکرہ ابوعمرنے لکھاہے۔ (اس ۔۔۔۔
محفوظ کریں