/ Thursday, 09 May,2024

سیّدنا قیس ابن  سائب رضی اللہ عنہ

   بن عویمربن عائذ بن عمران بن مخزوم۔یہ ابوعمراورزبیر بن بکارکاقول ہے۔ابونعیم نے کہاہے کہ قیس بن سائب ابن عائذ بن عبداللہ بن عمروبن مخزوم قریشی مخزومی بقول بعض زمانہ جاہلیت میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ شریک تھےابراہیم بن میسرہ نے مجاہد سے روایت کی ہے کہ وہ کہتےتھےمیں نے قیس بن سائب س ۔۔۔۔
محفوظ کریں