/ Thursday, 09 May,2024

سیّدنا قیس ابن  طہفہ رضی اللہ عنہ

  ۔کنیت ان کی ابویعیش غفاری تھی اورابوجعفرمستغفری نے کہاہے کہ یہ قیس بن طہفہ ہندی ہیں اوران کی روایت سے انھوں نے ایک طویل حدیث بھی لکھی ہے۔ان کا مشہورنام طہفہ ہے اور ان  کےاصلی نام میں بہت اختلاف ہے بعض لوگوں کابیان ہے کہ وہ اصحاب صفہ سے تھے۔یحییٰ بن ابی کثیرنےابوسلمہ بن عبدالرحمن سے روایت ۔۔۔۔
محفوظ کریں