اتوار , 02 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Sunday, 19 April,2026

سیّدنا قیس ابن  عبید رضی اللہ عنہ

   بن حریر بن عبید بن جعد بن عوف بن مبذول بن عمروبن غنم بن مازن بن نجار کنیت ان کی ابوبشرتھی۔صحابی ہیں احد میں اورتمام مشاہد میں شریک تھےاورجنگ یمامہ میں شہید ہوئے۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر 6-7 ) ۔۔۔۔
محفوظ کریں