ہفتہ , 29 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Saturday, 20 December,2025

سیّدنا قیس ابن  یزید رضی اللہ عنہ

  ۔ان سے ان کی اولادنےروایت کی ہے کہ یہ رسول خداصلی اللہ علیہ وسلم کے  حضور میں حاضرہوئےتھےاوراسلام لائے تھےاورآپ نے ان کاان کی قوم پر سردارمقررکیاتھااوران کے سر پر ہاتھ پھیراتھا۔انھوں نے سلمان نامی پہاڑ پر چرھ کر اپنی قوم کواسلام کی طرف بلایااوروہ سب مسلمان ہوگئے ان کے سرپرجس مقام میں رس ۔۔۔۔
محفوظ کریں