/ Thursday, 09 May,2024

سیّدنا قیس ابن  زید رضی اللہ عنہ

   مجہول شخص ہیں۔بعض لوگ کہتے ہیں کہ یہ بصرہ کے رہنے والے تھے۔ان سے ابوعمران جونی نے روایت کی ہے مگران کا صحابی ہونا صحیح نہیں بعض لوگوں کا بیان ہے کہ ان کی حدیث مرسل ہے ان کی حدیث یہ ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے حفصہ بنت عمررضی اللہ عنہ کوطلاق دی تھی اورجنت میں بھی وہ آپ کی بی بی  ۔۔۔۔
محفوظ کریں