/ Thursday, 09 May,2024

سیّدنا قیس ابن  زید رضی اللہ عنہ

   جہنی۔اوربعض لوگ کہتے ہیں ابن زید۔ان کاشمار اہل کوفہ میں ہے۔ان سے شعبی نے روایت کی ہے کہ رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایاجو شخص ایک روزہ نفل رکھتاہے اس کے لیے جنت میں ایک درخت لگایاجاتاہے۔ان کا تذکرہ ابن مندہ اورابونعیم نے لکھاہے۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر 6-7 ) ۔۔۔۔
محفوظ کریں