/ Monday, 20 May,2024

سیّدنا قیس جذامی رضی اللہ عنہ

۔ان کے والد کے نام میں اختلاف ہے بعض لوگ عامرکہتےہیں اوربعض لوگ زید اوربعض لوگ قیس بن زید بیان کرتےہیں۔شام میں رہتےتھے ان کے صحابی ہونے میں اختلاف ہے۔ان کے بیٹے ناتل شام میں قبیلۂ جذام کے سردارتھے۔ہمیں عبدالوہاب بن ہبتہ اللہ نے اپنی سند کے ساتھ عبداللہ بن احمد سے نقل کرکے خبردی وہ کہتےتھے مجھ سےمیر ۔۔۔۔
محفوظ کریں