ہفتہ , 29 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Saturday, 20 December,2025

سیّدنا قیس محمد بن اشعث رضی اللہ عنہ

   قیس کے داداہیں۔محمد نےاپنے داداسے انھوں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے ایک حدیث روایت کی ہے احمد بن سیارنے جعفربن مسافرسے انھوں نے محمدب بن تمیم سےاس کو روایت کیاہےیہ  جعفرکاقول ہے جو مجھ سے بزوعی نے سمرقند میں بیان کیاتھا۔ان کاتذکرہ ابوموسیٰ نےاسی طرح مختصر لکھاہے۔میراغالب گمان یہ ہ ۔۔۔۔
محفوظ کریں