پیر , 24 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Monday, 15 December,2025

سیّدنا قیس تمیمی رضی اللہ عنہ

۔ان سے مغیرہ بن شبیل نے روایت کی ہے کہ یہ کہتےتھے میں نے رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم کوزردرنگ کالباس پہنے ہوئے دیکھاتھااورمیں نے دیکھاتھاکہ آپ (نمازمیں)بائیں جانب بھی سلام پھیراکرتے تھے۔ان کا تذکرہ تینوں نے لکھاہے۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر 6-7 ) ۔۔۔۔
محفوظ کریں